دادی چھوٹی!

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
میں نے از قاری کے کہا تھا ، دیکھنا چاہتا تھا یہ آپ اگر ردیف میں شعر لکھتے تو کیسے لکھتے
برا لگاہو یا دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت خواہ ہوں
اللہ آپ کے قلم میں ، علم میں ، عمل میں ، زندگی میں ترقیاں ، کامیابیاں ، بلندیاں نصیب فرمائے آمین
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
اگر آپ لفظ"راقم" کے ساتھ دوسرے شعر میں ردیف کا سہارا لیتے تو مجھ کم علم کے حساب سے شاید شعر کا لطف مزید کمال ہوتا۔
اور اب وزن بھی مکمل ہوگیا ہے
میں نے از قاری کے کہا تھا ، دیکھنا چاہتا تھا یہ آپ اگر ردیف میں شعر لکھتے تو کیسے لکھتے
برا لگاہو یا دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت خواہ ہوں
اللہ آپ کے قلم میں ، علم میں ، عمل میں ، زندگی میں ترقیاں ، کامیابیاں ، بلندیاں نصیب فرمائے آمین
محترم ایسے ہی مراحل سے انسان کی تربیت پختہ ہوتی ہے اور رہی بات دل آزاری اور برا لگنے کی تو میرے خیال میں شاعر وہ ہی ہے جو ان تمام باتوں سے بالا تر ہو کر ہر ایک کی تنقید کو اپنی اصلاح سمجھے اور کسی کی بات کا برا نہ مانے میں تو اس بہت خوش ہوں کہ مجھے کسی کی تنقید و تشریح سے بہت مواد مہیا ہوتا۔ہے اللہ آپ سے راضی ہو
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اور اب وزن بھی مکمل ہوگیا ہے

محترم ایسے ہی مراحل سے انسان کی تربیت پختہ ہوتی ہے اور رہی بات دل آزاری اور برا لگنے کی تو میرے خیال میں شاعر وہ ہی ہے جو ان تمام باتوں سے بالا تر ہو کر ہر ایک کی تنقید کو اپنی اصلاح سمجھے اور کسی کی بات کا برا نہ مانے میں تو اس بہت خوش ہوں کہ مجھے کسی کی تنقید و تشریح سے بہت مواد مہیا ہوتا۔ہے اللہ آپ سے راضی ہو
نہ میں تنقید کررہا تھا اور نہ اس کی کوئی کوشش کررہا تھا اور نہ ہی میری اتنی جسارت کہ کم علم ہوکر علم والوں پر تنقید کروں
یہ فقط خیال دل تھا جو آپ کے گوش گزار کیا
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
نہ میں تنقید کررہا رہا اور نہ اس کی کوئی کوشش کررہا تھا نہ میری اتنی جسارت کہ کم علم ہوکر علم والوں پر تنقید کروں
یہ فقط خیال دل تھا جو آپ کے گوش گزار کیا
میں تو آپ کی باتوں سے سچ میں بہت محظوظ ہوا ہوں اور حقیقی بات۔ہے کہ جب کسی اہل علم و قلم والے سے بات کی جاۓ واقعتاً علم و قلم میں تشنگی کی حرکت پیدا ہوتی ہے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
خطیب بول کر بات سناتا ہے ، ادیب لکھ کر بتاتا ہے ، شاعر شعر کے ذریعے ہر چیز کی عکاسی کرتا ہے
اگر یہی دل سے اور عشق میں ڈوب کر کیا جائے تو اس خطیب کی آواز کا ، ادیب کی تحریر کا اور شاعر کی شاعری کا لطف الگ ہوتا ہے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
یعنی آپ نے بھی اتنی خوبصورت تحریر ایک خوبصورت گلدستے کی صورت پیش کی لیکن آخر میں مجھ معصوم کے لیے کانٹے دار توبہ توبہ
کیا میں واقعی اتنی بری دادی ہوں؟
نہیں جی بری نہیں بڑی
 
Top