دادی چھوٹی!

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
سلطان دونوں اطراف ہیں
ایک طرف دادی کی ڈانگ سے ڈر ررہے ہیں دوسری طرف آپ کو بچا رہے ہیں
سیاست سمجھیں زرا
ابھی دادی صاحبہ غائب ہیں جب حاضر ہونگی تو محترم فوراً دادی صاحبہ کی طرف ہوجاتے ہیں اور جواب میں کہتے ہیں۔ جس کی لاٹھی اسی کی بھینس۔
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
سلطان صاحب کی سیاست نے ہی تو مجھے دادی صاحبہ سے ڈنڈے لگواۓ ہیں جب میں نے نظم اپلوڈ کی تو سلطان صاحب نے میرا حوصلہ بڑھانے کے لیے انگوٹھے کی مہر لگائی اور جب دادی صاحبہ نے مجھ پر لاٹھی سے وار شروع کیے تو سلطان صاحب خاموش تھے اور اب کہیں دادی صاحبہ سے جان چھوٹی ہے
دیکھیے آپ نے خود اعتراف کیا کہ میں نے اسی دادی پر نطم لکھی
آپ نے آبیل مجھے مار والا کام کیا ہے
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
ابھی دادی صاحبہ غائب ہیں جب حاضر ہونگی تو محترم فوراً دادی صاحبہ کی طرف ہوجاتے ہیں اور جواب میں کہتے ہیں۔ جس کی لاٹھی اسی کی بھینس۔
سلطان نے آپ کو بچایا بھی تو ہے نہ سخت فیصلے سے یہ بھی تو دیکھیں نہ
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
دیکھیے آپ نے خود اعتراف کیا کہ میں نے اسی دادی پر نطم لکھی
آپ نے آبیل مجھے مار والا کام کیا ہے
بالکل اب آپ کا مطلب ہے میں بیل کے متعلق کچھ لکھوں دوبارہ دادی صاحبہ سے ڈنڈے کھاؤں نہ بابا نہ ۔ ہہہہہہہہ ہ
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
سلطان نے آپ کو بچایا بھی تو ہے نہ سخت فیصلے سے یہ بھی تو دیکھیں نہ
میرے خیال میں ابھی آپ نے نظم نہیں پڑھی کیوں کہ دادی صاحبہ نے جس طرح مجھے ڈنڈے مارے ہیں ویسا ہی نظم میں کہا گیا ہے سچ سچ ہوتا ہے۔ہاہاہاہا
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
میرے خیال میں ابھی آپ نے نظم نہیں پڑھی کیوں کہ دادی صاحبہ نے جس طرح مجھے ڈنڈے مارے ہیں ویسا ہی نظم میں کہا گیا ہے سچ سچ ہوتا ہے۔ہاہاہاہا
نظم جہاں تھی تھی
لیکن جو آپ نے اعتراف فرمایا نہ
وہ کام تمام کرگیا
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
یعنی اب آپ چاہتے ہیں کہ سلطان کی تلوار چلے؟
سلطان صاحب یہ دیکھ لیں میں پہلے ہی دادی صاحبہ سے بہت مار کھا چکا ہوں اور اب مجھے یہ آپ کی طرف مائل کر رہی ہیں۔ میں اب آپ کی تلوار سے اپنا سر منڈوانا نہیں چاہتا۔ ہہہہہ
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
سلطان صاحب یہ دیکھ لیں میں پہلے ہی دادی صاحبہ سے بہت مار کھا چکا ہوں اور اب مجھے یہ آپ کی طرف مائل کر رہی ہیں۔ میں اب آپ کی تلوار سے اپنا سر منڈوانا نہیں چاہتا۔ ہہہہہ
ہاہاہا
راقم صاحب تلوار سے سر منڈوایا نہیں جاتا بلکہ سر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا جاتا ہے
باقی آپ سمجھ دار ہیں
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
سلطان صاحب کی تلوار اب سر مونڈنے کے لیے رہ گئی ہے
آپ ابھی نئے نئے تشریف لائے ہیں تھوڑا ٹھرئیے زرا صبر کیجئے
جس دن سلطان کا حکم چلا اس دن بتائیے گا کہ بیتی۔ کیونکہ حکم بھی کسی تلوار سے کم نہیں ہوتا
پھر پوچھوں کی دادی کی لاٹھی اچھی تھی یا سلطان کی تلوار
 
دراصل بات یہ نئے اور پرانے کی نہیں بلکہ اچھے اخلاق کی ہے الحمدللہ میں جب سے فورم پہ آیا ہوں مولنا صاحب اور گل صاحبہ نے محبتیں ہی بانٹیں ہیں نہ کہ نفرتیں باقی ان شاءاللہ جیسے جیسے فورم کے احکامات ہم پہ لاگو ہونگے تو ہم کوشش کریں گے کہ اس میں ہماری کسی قسم کی بھی غلطی نہ ہو۔کیوں کہ اس فورم سے بہت کچھ استفادہ کیا ہے اور مزید کرتے رہیں گے۔ آخر میں اپنا فی البدیہہ شعر پیش کرتا ہوں۔

نہ لاٹھی و تلوار سے ہم ڈریں گے.
ہم اہلِ محبت محبت کریں گے۔

ایم راقم!
 
Last edited:

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
دادی کی "ڈانگ" سے سلطان کی "تیز دھار تلوار" کا کیا تعلق۔؟
"ڈانگ " سے "بانگ"نکلتی چاہیے تھی یہ "تلوار" کیسےنکل آئی؟
دادی کی لاٹھی مثل نیام ہے اور اس میں جو تلوار ہے وہ آپ ہی کی ہے
 
Top