میں سوچ ہی نہیں رہی فی الحال یعنی چھٹی پہ ہیں :-(||> []---
م محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن نومبر 7, 2012 #81 أضواء نے کہا ہے: میں سوچ ہی نہیں رہی فی الحال Click to expand... یعنی چھٹی پہ ہیں :-(||> []---
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی نومبر 7, 2012 #82 میں سوچ رہا ہوں نبیل بھائی کس کو چھٹی دے رہے ہیں
أ أضواء وفقہ اللہ رکن نومبر 7, 2012 #83 جی جی میں نے کہا نا کچھہ دنوں کیلئے میں نے ““ سوچ ““ کو گولی مار دی ہوں ۔۔:-(||>
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی نومبر 8, 2012 #87 یہ تو اب اضوا جی بتائیں گی کہ سوچ کو گولی کیوں ماری
م محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن نومبر 9, 2012 #88 میں سوچ رہا ہوں کہ اضواء جی تو معلوم نہیں کب بتائیں گی ۔ آل سیفی خان کا بہت بڑے اجتماع سے خطاب ہو رہا ہے چلو سنتے ہیں
میں سوچ رہا ہوں کہ اضواء جی تو معلوم نہیں کب بتائیں گی ۔ آل سیفی خان کا بہت بڑے اجتماع سے خطاب ہو رہا ہے چلو سنتے ہیں
ر رجاء وفقہ اللہ رکن نومبر 10, 2012 #91 کہیں الطاف بھائی سے رابطہ تو نہیں کرلیا ؟^o^||3 ^o^||3 ^o^||3
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی نومبر 10, 2012 #92 محمد نبیل خان نے کہا ہے: کراچی میں ہوا ہے ٹیلی فونک Click to expand... کہیں الطاف بھائی والا خطاب تو نہیں کیا سیفی بھائی نے
محمد نبیل خان نے کہا ہے: کراچی میں ہوا ہے ٹیلی فونک Click to expand... کہیں الطاف بھائی والا خطاب تو نہیں کیا سیفی بھائی نے
ر رجاء وفقہ اللہ رکن نومبر 10, 2012 #93 اٹھ کر کھانا بنالیا جائے ورنہ طالب علم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی نومبر 11, 2012 #94 میں سوچ رہا ہوں ابھی تک رجاء جی نے کھانا نہیں بنایا
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی نومبر 12, 2012 #96 مجھے ایک جگہ نیٹ دستیاب ہو گیا تو سوچا نبیل بھائی کو میسج کرکے اطلاع دوں لیکن جب موبائل دیکھا تو بیلنس ختم تھا ~^o^~ []==[] ^o^||3
مجھے ایک جگہ نیٹ دستیاب ہو گیا تو سوچا نبیل بھائی کو میسج کرکے اطلاع دوں لیکن جب موبائل دیکھا تو بیلنس ختم تھا ~^o^~ []==[] ^o^||3
م محمد نبیل خان وفقہ اللہ رکن نومبر 12, 2012 #97 اتناااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا سوچا کہ بیلنس ہی ختم ہو گیا ۔ بہت خوب داود بھائی :->~~
اتناااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا سوچا کہ بیلنس ہی ختم ہو گیا ۔ بہت خوب داود بھائی :->~~
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی نومبر 13, 2012 #98 جی ہاں بس یہ آپ کی کرامات ہیں نبیل بھائی
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی نومبر 13, 2012 #100 میں سوچ رہا تھا کہ آپ کو کال کروں لیکن آپ لائن پر نہیں ہیں میں بھی تھکا ہوا ہوں انشاءاللہ کل 10 بجے بات ہوگی
میں سوچ رہا تھا کہ آپ کو کال کروں لیکن آپ لائن پر نہیں ہیں میں بھی تھکا ہوا ہوں انشاءاللہ کل 10 بجے بات ہوگی