آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
محمد نبیل خان نے کہا ہے:
یعنی کہ آپ بیک وقت سعودی اور پاکستانی قہوہ شوق سے پیتے ہیں بہت خوب جناب ۔ مزہ تو بہت آیا ہو گا Banana Dance

اصل میں جو ہمارے سعودیہ میں میزبان عرب تھے وہ گہوہ بھت پیتے ہیں کھجور کے ساتہ ویسے اگر آپ کا جانا ہوتو اللہ آپ کو لے جائے آمین تو مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں نماز عصر کے بعد وہاں کے عرب حضرات دستر خوان لگاتے ہیں ہر کوئی اپنا اپنا لگا تا ہے تو ہر کسی کو پکڑ کر اپنے دستر خوان پر لاتے ہیں تو گہوہ اور کھجور اور دوسرے لوازمات پیش کرتے ہیں
نوٹ عرب کے ہاں گہوہ اور چیز ہے اور قہوہ اور چیز ہے اور مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں جو دستر خوان لگتا ہے ان میں گہوہ اور قہوہ دونوں ہوتے ہیں جس کا دل جو چاہے پیئے تو ہم ایک ماہ وہاں رہے تو عادت بن گئی پاکستان واپسی پر قہوہ کے پیکٹ لے آئے اور طریقہ بھی معلوم کرلیا جمعرات کو جو پیا وہ بھائی نے چھپا کے رکھا تھا بس ہم نے آڈر جاری کرا دیے کہ گہوہ لایا جائے تو بھائی کے ہاں کچھ دوسرے مہمان بھی تھے تو بھائی نے سعودی گہوہ اور قہوہ بنوائے اب جو مہمان تھے وہ صرف پاکستانہ قہوہ پیتے تھے اب انہوں نے تینوں بن وا لیے ہم نے بھی پھر تینوں ہی پیئے جو بعد میں ہمارے ساتہ ہوا یہ ایک الگ کہانی ہے
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
اللہ کریم آپ کی دعا کو شرف قبولیت بخشے آمین ۔
جناب اگر کوئی کمی رہ گئی ہے تو اور پی لیں اچھا ہوتا ہے قہوہ Banana Dance
 
Top