لکھاہواتھاکہ۔۔۔۔۔

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
ایک شخص کی دوسرے شخص سے لڑائی ہورہی تھی،معاملہ ہاتھاپائی تک پہنچا،دونوں دل وجان سے ایک دوسرے کوشکست دینے کی بھرپورکوشش کررہے تھے کہ اسی دوران ایک شخص لپکتاہوااُن کے پاس پہنچااورایک ایک پرچہ دونوں کوتھماکرچلتابنا۔اس پرچہ میں لکھاہواتھاکہ۔۔۔۔۔۔۔۔​
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
ایک شخص کی دوسرے شخص سے لڑائی ہورہی تھی،معاملہ ہاتھاپائی تک پہنچا،دونوں دل وجان سے ایک دوسرے کوشکست دینے کی بھرپورکوشش کررہے تھے کہ اسی دوران ایک شخص لپکتاہوااُن کے پاس پہنچااورایک ایک پرچہ دونوں کوتھماکرچلتابنا۔اس پرچہ میں لکھاہواتھاکہ۔۔۔۔۔۔۔۔​
لڑنا منع ہے^o^||3
 
شکیل یونس

وفقہ اللہ

مفتی صاحب نے فتوی دیا ہے کہ لڑنا منع ہے
 
محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
مفتی ناصرمظاہری نے کہا ہے:
ایک شخص کی دوسرے شخص سے لڑائی ہورہی تھی،معاملہ ہاتھاپائی تک پہنچا،دونوں دل وجان سے ایک دوسرے کوشکست دینے کی بھرپورکوشش کررہے تھے کہ اسی دوران ایک شخص لپکتاہوااُن کے پاس پہنچااورایک ایک پرچہ دونوں کوتھماکرچلتابنا۔اس پرچہ میں لکھاہواتھاکہ۔۔۔۔۔۔۔۔​
اس میں لکھا تھا کہ اور لڑو
 
محمد ارمغان

آپ دونوں جیتنے کے لیے ایک دوسرے سے لڑائی میں مصروف ہیں، اور نفس و شیطان دونوں تمہیں شکست دینے میں مصروف ہیں۔
جی جناب مفتی صاحب! میرا جواب ٹھیک ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔؟
 
مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
حسن خان صاحب!اب لوگوں کے تجسس کاپارہ گرم اورانتظارکی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں،یاتوآپ بتادیں ورنہ پھرمیں بتادوں گا۔پھرآپ شکوہ کریں گے کہ تم نے کیوں بتایا۔ویسے آپ کابتانامناسب رہے گاکیونکہ میں تواس وقت وہاں تھابھBanana Dance ی نہیں اورپرچہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
 
أضواء

وفقہ اللہ
رکن
اس پرچہ میں لکھاہواتھاکہ۔۔۔۔۔۔۔۔ ““ ہار کس کی بھی ہو پر جیت تو اُسی کی ہوگی ““
 
ziya

وفقہ اللہ
رکن
[size=xx-large]صحیح جواب:​
[/size]

اب تک بنت حوا , عامر , احمدقاسمی , محمد نبیل خان , محمدداؤدالرحمن علی , حسن خان , أضواء، مفتی رضوان یونس، محمد ارمغان وغیرہ نے اس کوپسندکیاہے اکثرنے جواب دینے کی کوشش کی ہے مگر۔۔۔۔۔۔۔
بعض نے لکھاہے کہ پرچہ میں لکھاہواتھاکہ’’ لڑو گے بھی یا صرف باتیں ‘‘بعض نے لکھاکہ اس پرچہ میں لکھاہواتھاکہ۔۔۔۔۔۔۔۔ ““ ہار کس کی بھی ہو پر جیت تو اُسی کی ہوگی “ایک صاحب نے لکھاکہ ''لڑنا منع ہے‘‘وغیرہ وغیرہ
مگرصحیح بات یہ ہے کہ اس پرچہ میں لکھاہواکہ’’ہمارے ےہاں ٹوٹی پھوٹی ہڈیوں کامعقول علاج کیاجاتاہے‘‘
 
مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
محترمہ پہلامعمہ مجھے خودہی حل کرناپڑا،یعنی سوال کاپرچہ میں نے بنایاتھاجس کوحل بھی مجھے کرناپڑایااللہ کہیں ایساتونہیں کہ یہ بھی قیامت کی علامتوں میں سے ہوکہ ممتحن ہی کوجواب دیناپڑے گا۔
ہاں البتہ اس پرچہ کے جوابات بہت دلچسپ مل رہے ہیں ممکن ہے ممتحن صاحب کسی پرترس کھاکرکسی کونمبرسے نوازہی دیں۔’’غرباچہ عجب گربنوازندشاہاں را‘‘
 
محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
ممکن ہے ممتحن صاحب کسی پرترس کھاکرکسی کونمبرسے نوازہی دیں۔’’غرباچہ عجب گربنوازندشاہاں را‘‘۔
حضرت! اُس “کسی“ میں مجھے بھی شامل فرما لیجیے اور نواز دیجیے۔ مُحسن کسی عنوان سے بھی نواز دے، لیکن ۔۔۔۔۔۔۔چلیں رہنے دیجیے نہیں لکھتا کہیں مِلتے مِلتے ہاتھ نہ مَلنے پڑ جائیں۔
 
zakwan

وفقہ اللہ
رکن
شکریہ مفتی صاحب!اتناگھماپھراکراورتجسس میں ڈال کرخودتوآرام سے سوتے رہے اورمیں اپنے استاذوں کے پاس چکرپرچکرلگاتارہااس چکربازی میں میراگھن چکرہوگیا۔باربارسوچااورہربارنتیجہ بے سودرہاچلواب چین سے نیندآئے گی۔سوچتاتھاکہ پتہ نہیں پرچہ میں کتنی بڑی بات لکھی ہوگی،مگریہ توکھوداپہاڑنکلاچوہاوالی بات ہوگئی۔پھربھی بات مکمل توہوئی۔اب دیکھتے ہیں اس کم بخت پاگل نے پرچہ میں کیاچیزلکھ کرکھمبے پررکھی تھی۔۔۔۔۔​
 
Top