حاضری لگوائیں (دھاگہ نمبر 02)

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
وہ مثل اس لیے کہی جاتی ہے کہ اس کا کوئی پس منظر ہوتا ہے تاکہ مثل کہنے والا بات سمجھا سکے اب یہاں آپ نے پس منظر سمجھایا نہیں
کیوں سلطان کی سلطنت بھسم کرنے پر تلے ہو بھائی۔پس منظر درد ناک اور رلا دینے والا ہے۔
 
Top