مطلب آپ کو جنوں کے بارے میں کچھ نہیں پتا
تھوڑا بہتمطلب آپ کو جنوں کے بارے میں کچھ نہیں پتا
تھوڑا بہت نہیں پتا یا تھوڑا بہت پتا ہے؟تھوڑا بہت
اندازہ لگالیںتھوڑا بہت نہیں پتا یا تھوڑا بہت پتا ہے؟
صحیح ہے۔اندازہ لگالیں
یہ جنوں کے سلطان تو نہیں کہ پتا ہو۔بحث کا خلاصہ یہ ہوا کہ کسی کو بھی جنوں کے بارے میں نہیں معلوم کہ ان کا طرز زندگی کیا ہے۔
جنات کے سلطان ہوتے تو کیا ہم یہاں ہوتے ہم تو کوہ قاف کے سب سے بہترن محل میں براجمان ہوتےیہ جنوں کے سلطان تو نہیں کہ پتا ہو۔
ہلکی سی سلام دعا ہے بسبحث کا خلاصہ یہ ہوا کہ کسی کو بھی جنوں کے بارے میں نہیں معلوم کہ ان کا طرز زندگی کیا ہے۔
یقینا کوہ قاف کی پریوں سے غسل آفتاب لیتے ہوتے اجنہ گوپیوں سے ٹھٹھا مخول فرماتے ہوتے۔ہائے ری قسمتجنات کے سلطان ہوتے تو کیا ہم یہاں ہوتے ہم تو کوہ قاف کے سب سے بہترن محل میں براجمان ہوتے
اردو میں تاریخ جنات وشیاطین مطالعہ فرمالیں کچھ نہ کچھ اندازہ ہو جائے گا۔بحث کا خلاصہ یہ ہوا کہ کسی کو بھی جنوں کے بارے میں نہیں معلوم کہ ان کا طرز زندگی کیا ہے۔
ابھی تو ہلکی سی سلام دعا ہے تب ہی ہمارے اوسان خطا ہوگئے تھےہلکی سی سلام دعا ہے بس
اوسان خطا ہوئے تو یہی کافی ہے تھاابھی تو ہلکی سی سلام دعا ہے تب ہی ہمارے اوسان خطا ہوگئے تھے
اگ مکمل دوستی ہوتی تو ہمارا خدا حافظ ہوتا