جن

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جنات کے سلطان ہوتے تو کیا ہم یہاں ہوتے ہم تو کوہ قاف کے سب سے بہترن محل میں براجمان ہوتے
یقینا کوہ قاف کی پریوں سے غسل آفتاب لیتے ہوتے اجنہ گوپیوں سے ٹھٹھا مخول فرماتے ہوتے۔ہائے ری قسمت
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بحث کا خلاصہ یہ ہوا کہ کسی کو بھی جنوں کے بارے میں نہیں معلوم کہ ان کا طرز زندگی کیا ہے۔
اردو میں تاریخ جنات وشیاطین مطالعہ فرمالیں کچھ نہ کچھ اندازہ ہو جائے گا۔
 
Top