مولانا صاحب شاید نہیں یقینا کہا تھا۔شاید
مولانا صاحب شاید نہیں یقینا کہا تھا۔شاید
بھلکڑ ہوں شاید کہا ہومولانا صاحب شاید نہیں یقینا کہا تھا۔
نہیں نہیں مولانا صاحب آپ نے یہ کہا تھابھلکڑ ہوں شاید کہا ہو
وہ آپ کے سوالات کے بارے میں کہا تھانہیں نہیں مولانا صاحب آپ نے یہ کہا تھا
"سلطان جب آئیں تو پوچھیے گا"
یہ پوسٹ نمبر 41 ہے۔
بات تو وہی ہے۔وہ آپ کے سوالات کے بارے میں کہا تھا
میرا کوئی سوال نہیں ہےبات تو وہی ہے۔
مولانا صاحب آپ اپنی بات سے مکر رہے ہیں؟میرا کوئی سوال نہیں ہے
آپ تو پہنچی ہوئی سرکار ہیںیا سلطان سے ڈر رہے ہیں؟
پتا نہیں یہ انسلٹ ہے یا حوصلہ افزائی؟آپ تو پہنچی ہوئی سرکار ہیں
ہم اور انسلٹ کریں نہ بابا نہحوصلہ افزائی
کمال ہے۔ پھر لگتا ہے ہماری پرسپشن میں مسئلہ ہو گاہم اور انسلٹ کریں نہ بابا نہ
مطلب اوک آئیلنڈ پر جن ملیں گے؟اوک آئیلینڈ یا دہے۔ اس کے ذریعے کوہ قاف جائیں گے۔
پہلے انھیں سوالات کا جواب دے دیں باقی بعد میں پوچھ لیں گے۔ کوئی مسئلہ نہیں۔کوئی سوال رہتا تو نہیں؟
مولانا شعیب صاحب کہتے ہیں کہ جن آپ کے ساتھ ہے اور آپ مولانا سے جن نکالتے ہیں۔شعیب کے جن نکالتاہوں
مطلب آپ دونوں حضرات کے ساتھ جن ہیں۔ آپ نے جنوں کو خود قید کیا یا خود ہی آگئے۔ جن کہاں کے ہیں؟اس کے ساتھ نہیں ہے کیا
جنات کےمطلب سلطان صاحب؟
لائف سٹائل ہی بتا دیں۔جنات کے
نہیںلائف سٹائل ہی بتا دیں۔
کہیں آپ جن سے ڈر تو نہیں رہے۔