کیا آپ کو جن نظر آتے ہیں؟جی جب آجائیں تو ان سے مزید پوچھ لیجئے گا
کیا آپ کو جن نظر آتے ہیں؟جی جب آجائیں تو ان سے مزید پوچھ لیجئے گا
کیا آپ کو آتے ہیں؟ محترمہکیا آپ کو جن نظر آتے ہیں؟
یہ سوال مت پوچھیں۔کیا آپ کو آتے ہیں؟ محترمہ
جنات نظر آتے تو ہم یہاں ہوتےکیا آپ کو جن نظر آتے ہیں؟
کیوں نہ پوچھیں؟یہ سوال مت پوچھیں۔
مطلب نظر آئے مگر مولانا صاحب آپ کو کوہ قاف نہیں لے کر گئے۔جنات نظر آتے تو ہم یہاں ہوتے
کہیں کوہ قاف پر جاکر بیٹھے ہوتے
مولانا صاحب محترمہ کو سمجھ آ گیا ہو گا۔ کہ کیوں نہ پوچھیںکیوں نہ پوچھیں؟
سلطان سے کون پنگا لے گامطلب نظر آئے مگر مولانا صاحب آپ کو کوہ قاف نہیں لے کر گئے۔
آپ کا مطلب اب سلطان جن ہیں۔سلطان سے کون پنگا لے گا
اففففففف۔ مولانا صاحب کے کہنے کا مطلب ہے کہ یہ سب سلطان سے پوچھنے کی ہمت کون کر سکتا ہے۔آپ کا مطلب اب سلطان جن ہیں۔
اگر میں کسی مملکت کا سلطان ہوتا تو آپ کو وزیر اعظم کا عہدہ دیتا کیونکہ آپ کے مفید کلمات سے وزراء،امراء سب کا دماغ ٹھکانے پر رہتاآپ کا مطلب اب سلطان جن ہیں۔
جی بلکلاففففففف۔ مولانا صاحب کے کہنے کا مطلب ہے کہ یہ سب سلطان سے پوچھنے کی ہمت کون کر سکتا ہے۔
بہت شکریہ۔ ہم ان کلمات کو یاد رکھیں گے۔اگر میں کسی مملکت کا سلطان ہوتا تو آپ کو وزیر اعظم کا عہدہ دیتا کیونکہ آپ کے مفید کلمات سے وزراء،امراء سب کا دماغ ٹھکانے پر رہتا
اچھا ہے۔ ورنہ پتا نہیں اس ملک کا کیا ہوتا۔ ضرور بیڑا غرق ہو جاتا۔ہاہاہاہاہا۔۔۔ہم وزیراعظم بننا پسند نہیں کریں گے۔
ویسے یہ سوال بنتا ہے کہ کیا جنات کا وزیر اعظم ہوتا ہے؟جنات کے ملک کی وزیراعظم
ہوتا ہوگا۔ اب یہ تو سلطان ہی بتا سکتے ہیں۔ آخر ملاقات تو انھیں سے ہوئی تھی جن کی۔ویسے یہ سوال بنتا ہے کہ کیا جنات کا وزیر اعظم ہوتا ہے؟