ایک نیا سلسلہ جس میں آنے والا ہر رکن شعر میں سے دیئے گئے کسی ایک لفظ پر شعر لکھے گا. نوٹ : اگر شاعر کا نام معلوم ہو تو ضرور لکھیں. تو ابتداء ہےعلامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے ایک شعر سے.. اگر چہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم...