بُرے دوستوں سے بچو ایسا نہ ہو کہ وہ تمہارا تعارف بن جائیں (قول منسوب:امام مالک رحمہ اللہ)
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی اگست 8, 2014 #21 بُرے دوستوں سے بچو ایسا نہ ہو کہ وہ تمہارا تعارف بن جائیں (قول منسوب:امام مالک رحمہ اللہ)
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی اگست 8, 2014 #22 اگر کوئی تم سے ناراض ہےاور اُسے اس بات کا غرورہے کہ تم اُسے منالوگے تو اُس کے غرور کو ٹوٹنے مت دینا۔ (قول منسوب:حضرت علی کرم اللہ وجہہ)
اگر کوئی تم سے ناراض ہےاور اُسے اس بات کا غرورہے کہ تم اُسے منالوگے تو اُس کے غرور کو ٹوٹنے مت دینا۔ (قول منسوب:حضرت علی کرم اللہ وجہہ)
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی اگست 8, 2014 #23 ”اگر تم اُس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہوتو یقین جانوکہ دُنیا میں تمہیں کوئی نہیں توڑسکتا“
”اگر تم اُس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہوتو یقین جانوکہ دُنیا میں تمہیں کوئی نہیں توڑسکتا“
محمدداؤدالرحمن علی خادم Staff member منتظم اعلی اگست 8, 2014 #24 عقلمند انسان کبھی بیٹھ کر اپنی اپنی پریشانی کا رونا نہیں روتابلکہ بخوشی اس کے حل کی کوشش کرتا ہے۔