جھوٹی خبروں پرکون زیادہ یقین کرتاہے جوان یابوڑھے؟

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
ایڈمن سراحمد قاسمی صاحب
مولانا نور الحسن انور صاحب
منتظم اعلی مولانا داؤد صاحب
منتظمہ اعلی زنیرہ عقیل صاحبہ
محترم ایم راقم صاحب
محترم محمد شعیب صاحب
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس چھوٹی سی ریسرچ میں حصہ لیں۔

جھوٹی خبروں پرکون زیادہ یقین کرتاہے جوان یابوڑھے؟​

یہ صحیح ہے یا غلط ثابت کرنے میں مدد کریں۔
میں خود تو جوان ہوں مگر جھوٹی خبروں پر بوڑھوں کی بنسبت جوان زیادہ شکار ہوتے ہیں۔
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
میں خود تو جوان ہوں مگر جھوٹی خبروں پر بوڑھوں کی بنسبت جوان زیادہ شکار ہوتے ہیں۔
افففففف۔ محترم ہم سوال گندم کرتے ہیں اور جواب چنا ملتا ہے۔
جو سوال پوچھے گئے ہیں برائے مہربانی ان کے جواب چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مگس کا مطلب ہوتا ہے "کیڑا"۔
مطلب کیڑے جب باغ میں جائیں گے تو وہاں پر سب خراب ہو جائے گا۔
درخت اور سب چیزوں کے پتے کھا جائیں گے۔
اس لیے ایڈمن صاحب نے کہا کہ کیڑوں کو باغ میں مت جانیں دیں۔۔۔
واقعی کمال کی ذہانت ہے۔مدعی لاکھ پہ بھاری ہے گواہی میری۔
پورا شعر اس طرح ہے
مگس کو باغ میں جانے نہ دینا
کہ ناحق خون پروانوں کا ہوگا
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ایڈمن صاحب مطلب ہم کیڑوں کی طرح اس باغ مطلب فورم کو خراب کر رہیں؟؟؟
اور اس طرح کی ریسرچ جیسی بے تکی باتوں پر بحث نہیں ہونی چاہیے۔
آپ کے اس تبصرہ پر کون یقین کرےگا؟؟؟؟؟؟؟؟
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
واقعی کمال کی ذہانت ہے۔مدعی لاکھ پہ بھاری ہے گواہی میری۔
پورا شعر اس طرح ہے
مگس کو باغ میں جانے نہ دینا
کہ ناحق خون پروانوں کا ہوگا
کیا خوب کہا ۔ اجی محترم قاسمی صاحب اب آپ کی للکار سے یہ عدالت کا رخ بدل رہا ہے۔
اپن ایک شعر آپ کی نظر کرتا ہوں۔

توبہ توبہ آپ تو اس شیر کے مانند ہیں۔
جس کی دھاریں سن کے ہاتھی اور زرافہ کانپ اٹھے۔

ایم راقم
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
ایڈمن سراحمد قاسمی صاحب
مولانا نور الحسن انور صاحب
منتظم اعلی مولانا داؤد صاحب
منتظمہ اعلی زنیرہ عقیل صاحبہ
محترم ایم راقم صاحب
محترم محمد شعیب صاحب
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس چھوٹی سی ریسرچ میں حصہ لیں۔

جھوٹی خبروں پرکون زیادہ یقین کرتاہے جوان یابوڑھے؟​

یہ صحیح ہے یا غلط ثابت کرنے میں مدد کریں۔
جھوٹی خبروں پر زیادہ جوان یقین کرتے ہیں
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
چلیں ہم ابھی اس بحث کو ختم کر دیتے ہیں
یہ رپورٹ
"جھوٹی خبروں پرکون زیادہ یقین کرتاہے جوان یابوڑھے؟"
پرانی ہے۔ الغزالی سیمپل کے مطابق اب کوئی بھی ایسا نہیں ہے سارے لوگ کسی بھی خبر پر یقین کرنے سے پہلے اس کی صداقت کا ثبوت طلب کرتے ہیں۔
تمام حصہ لینے والوں کا بہت بہت شکریہ!

دستخط:
فاطمہ زہرا
29-6-2022
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میں خود تو جوان ہوں مگر جھوٹی خبروں پر بوڑھوں کی بنسبت جوان زیادہ شکار ہوتے ہیں۔
محترم ایم راقم صاحب نے اپنی جوانی کی دلیل کے طور پر اپنی جوانی کی تصویر بھی پروفائل پر لگا دی ہے اب تو ان کی جوانی کے زمانے کی تصویر کو ان کی جوانی کے طور پر قبول کرتے ہوئے فیصلہ کریں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
واقعی کمال کی ذہانت ہے۔مدعی لاکھ پہ بھاری ہے گواہی میری۔
پورا شعر اس طرح ہے
مگس کو باغ میں جانے نہ دینا
کہ ناحق خون پروانوں کا ہوگا
اس شعر کے مطابق شاعر کو بڑی دور کی سوجھی۔
مگس دراصل شہد کی مکھی ہے
اب باغ میں شہد کی مکھی جائے گی تو پھلوں اور پھولوں کا رس چوسےگی
پھر وہ چھتا بنا کر شہد اور موم بنائےگی
موم سے شمع جلے گی
اور شمع کے گرد پروانے اکھٹے ہوں گے
اور وہ مارے جائیں گے

یعنی کسی برائی کو روکنے کے لیے اس میں مبتلا ہونے کی بجائے اس سے بچنے کے انتظامات کرلینے چاہیے
 
کیا تشریح کی۔ ماشاءاللہ
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
محترم ایم راقم صاحب نے اپنی جوانی کی دلیل کے طور پر اپنی جوانی کی تصویر بھی پروفائل پر لگا دی ہے اب تو ان کی جوانی کے زمانے کی تصویر کو ان کی جوانی کے طور پر قبول کرتے ہوئے فیصلہ کریں
جی ایسا ہی سمجھ لیں
 
اور حقیقت میں بھی جوان ہی ہوں
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
محترم ایم راقم صاحب نے اپنی جوانی کی دلیل کے طور پر اپنی جوانی کی تصویر بھی پروفائل پر لگا دی ہے اب تو ان کی جوانی کے زمانے کی تصویر کو ان کی جوانی کے طور پر قبول کرتے ہوئے فیصلہ کریں
لیں ہم نے پروفائل ہی چینج کرلی
 
Top