جھوٹی خبروں پرکون زیادہ یقین کرتاہے جوان یابوڑھے؟

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میں بھوڑھا ہوں نہیں مجھے کیوں بوڑھا کہہ رہی ہیں ۔
بھوڑھا۔۔ ویسے وزن میں فرق نہیں آئے گا اس کے بوڑھا یا بھوڑھا بولا جائے
لیکن جملہ کے دو معنی ہو سکتے ہیں
میں بوڑھا ہوں، ۔۔۔ میں بوڑھا ہوں نہیں،
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
میں سناتی ہوں

یہاں پر بزرگ فی الوقت ۔۔۔۔۔۔۔
محترم احمد قاسمی صاحب
محترم محمد داؤد الرحمٰن علی صاحب
محترم مولانا نورالحسن انور صاحب
محترم ایم راقم صاحب
اور سب سے بوڑھی عمر رسیدہ گل صاحبہ
لیکن ان سب کی بے یقینی اس قدر ہے کہ کسی ایک نے بھی اپنا جواب جمع نہیں کرایا

اور نوجوانوں میں۔۔۔۔
محترمہ طاہرہ فاطمہ صاحبہ
محترمہ مریم بی بی صاحبہ
محترمہ فاطمہ زہرا صاحبہ
اور محترم سید جواد حیدر شاہ صاحب
ان کی بھی بے یقینی واضح ہے

اس طرح بوڑھوں کی تعداد زیادہ ہے
(معذرت کے ساتھ بوڑھا پر یہ ازراہ مذاق ہے)
بالکل اسی بنیاد پر فیصلہ ہو گا۔
مگر آپ کو ہم بوڑھوں سے مستثنی قرار دیتے ہیں۔
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
میں سناتی ہوں

یہاں پر بزرگ فی الوقت ۔۔۔۔۔۔۔
محترم احمد قاسمی صاحب
محترم محمد داؤد الرحمٰن علی صاحب
محترم مولانا نورالحسن انور صاحب
محترم ایم راقم صاحب
اور سب سے بوڑھی عمر رسیدہ گل صاحبہ
لیکن ان سب کی بے یقینی اس قدر ہے کہ کسی ایک نے بھی اپنا جواب جمع نہیں کرایا

اور نوجوانوں میں۔۔۔۔
محترمہ طاہرہ فاطمہ صاحبہ
محترمہ مریم بی بی صاحبہ
محترمہ فاطمہ زہرا صاحبہ
اور محترم سید جواد حیدر شاہ صاحب
ان کی بھی بے یقینی واضح ہے

اس طرح بوڑھوں کی تعداد زیادہ ہے
(معذرت کے ساتھ بوڑھا پر یہ ازراہ مذاق ہے)
کوئی بوڑھا رہ تو نہیں گیا؟
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
ایڈمن سراحمد قاسمی صاحب
مولانا نور الحسن انور صاحب
منتظم اعلی مولانا داؤد صاحب
منتظمہ اعلی زنیرہ عقیل صاحبہ
محترم ایم راقم صاحب
محترم محمد شعیب صاحب
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس چھوٹی سی ریسرچ میں حصہ لیں۔

جھوٹی خبروں پرکون زیادہ یقین کرتاہے جوان یابوڑھے؟​

یہ صحیح ہے یا غلط ثابت کرنے میں مدد کریں۔
 
Top