السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک دوسرے کی مدد کرنے والے کتنے پیارے انسان ہوتے ہیں دل سے دعا نکلی اللہ آپ کو ہم سب کو اللہ تعالی دنیا آخرت کی کامیابی عطا فرمائے آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کی ذات سے امید ہے سبھی حضرات عافیت سے ہونگے
خدمت عالیہ میں گزارش یہ کرتا ہوں کہ ایک سال سے اوپر کا عرصہ ہوگیا ہے ایک شاندار کام کا آغاز کرنے کی منصوبہ بندی ہوئ تھی میری مراد ای فتاوی ہے سبھی لوگ شاید قدم اٹھانے سے پہلے ہی مایوس ہوکر ای فتاوی کا گلاگھونٹ بیٹھے...
محبت کا ارادہ بدل جانا بھی مشکل ہے....
تمھیں کھونا بھی مشکل ہے تمھیں پانا بھی مشکل ہے....
اداسی تیرے چہرے کی گوارہ بھی نہیں لیکن....
تیری خاطر ستارے توڑ کے لانا بھی مشکل ہے....
ذرا سی بات پر آنکھیں بھگو کے بیٹھ جاتے ہو....
تمھیں تو اپنے دل کا حال بتانا بھی مشکل ہے....
السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں
مساجد کے آئمہ یا مدارس کے طلبہ یا عام انسان کسی کے مرنے کےبعد کبھی بھی مرنے والے کے گھر قران خوانی کریں اس طور پر کہ وہاں جا کر ناشتہ کریں یا کھانے کا وقت ہو تو کھانا کھاویں اور آنے جانے کا کرایہ اور کچھ سو دوسو روپے مرنے والے کے...
اللہ تعلی تمام اکابرین کی جو دنیا سے انتقال کر گئے انکی قبروں کو منور فرماکر مائے اور جو حیات ہیں اللہ تعالی انکا سایہ تادیر ہمارے سر وں پہ قائم فرماۓ آمین
السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں
مکان کے درو دیوار پر سیمینٹ یا پینٹ سے قرآنی آیات کا لکھنا شرعاً کیسا ھے؟
ایک عالم نے فرمایا ھے کہ قرآن کی آیات اور آقا علیہ السلام کا نام نہ لکھو بے ادبی ہوتی ھے
خلفاء راشدین کے نام لکھ دو انکی بات کہاں تک درست ھے ہمنے بہت اونچائی...