نتائجِ‌تلاش

  1. محمد حفص فاروقی

    اب یاد نہ آؤ رہنے دو

    اب یاد نہ آؤ رہنے دو کلام:مولانا عامر عثمانیؒ تم رُوٹھ چکے دل ٹوٹ چکااب یاد نہ آؤ رہنے دو اس محفل غم میں آنے کی زحمت نہ اٹھاؤ رہنے دو یہ سچ کہ سُہانے ماضی کےلمحوں کو بھلانا کھیل نہیں یہ سچ کہ بھڑکتے شعلوں سےدامن کو بچانا کھیل نہیں رستے ہوئے دل کے زخموں کودنیا سے چھپانا کھیل نہیں اوراق نظر سے...
  2. محمد حفص فاروقی

    قربانی سے قبل بال نہ کٹوانا

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 1۔مفتی صاحب میرا سوال ہے کہ جو قربانی کرنے والے لیے بال اور ناخن نہ کاٹنے کا حکم ہے یہ عمل سنت ہے یا مستحب اس پر زرا روشنی ڈال دیں۔ 2۔مختلف گروپس میں یہ بتایا جارہاہے کہ شریعت مطہرہ میں بدھ کے دن بال کاٹنا ممنوع ہے اور جو بدھ کے دن بال یا ناخن کاٹے گا اسے کوڑھ...
  3. محمد حفص فاروقی

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں چند سوالات

    السلام علیکم سوالات: ۱۔حضرت علی رضی الله عنہ کی والدہ کا نام کیا تھا۔؟اور کیا مسلمان ہوئیں تھیں یا نہیں۔؟ ۲۔حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بہنیں کتنی تھیں۔؟مسلمان ہوئی تھیں یا نہیں۔؟ان کے نام کیا تھے۔؟ ۳۔حضرت علی رضی الله عنہ کی کتنی بیویاں تھیں اور ان کے نام کیا تھے۔؟ ۴۔حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کتنی...
  4. محمد حفص فاروقی

    چار دن کی زندگی

    چار دن ہیں زندگی کے پھر وہی غسل،کفن،دفن اور پھر مرحوم کہلائیں گے لوگوں کے ساتھ اچھا اخلاق رکھیں کیونکہ لوگ تو نہیں رہتے لیکن ان کی اچھی یادیں ہمیشہ رہ جاتی ہیں۔
  5. محمد حفص فاروقی

    فائدہ مند بنو

    جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا ۔۔ جس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے وہ سوکھ جاتا ہے۔۔ یہ اللہ کا قانون ہے۔۔۔ سوکھنے سے بچنا ہے تو لوگوں کیلئے فائدہ مند بنئے ۔۔۔ جہاں جتنا ممکن ہو لوگوں کا بھلا کیجئے ۔۔۔ کسی کا حوصلہ بڑھا کر ۔۔ تسلی دیکر ۔۔ کسی کی خفیہ امداد کر کے ۔۔ کسی کا چولہا...
  6. محمد حفص فاروقی

    معیار

    معیار یہ نہیں کہ آپ کو کتنے لوگ پسند کرتے ہیں بلکہ معیار تو یہ ہے کہ کس طرح کے لوگ پسند کرتے ہیں "ہجوم سے معیار تک بہت فاصلہ ہے"
  7. محمد حفص فاروقی

    دوسروں کا دفاع کرنا سیکھیں

    آنکھ، کان، زبان اور دل کا درست استعمال کریں۔ زبان کو صرف خیر کے کاموں کے لئے کھولیں۔ دوسروں کی براٸیوں کی بجائے، انکی اچھائیوں پر نظر رکھیں۔ دوسروں کا دفاع کرنا سیکھیں۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں اپنی زبان کی حفاظت کرنے والا بنا دے آمین۔
  8. محمد حفص فاروقی

    کالے کپڑے پہننے کا حکم

    سوال السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا کالے رنگ کا لباس زیب تن کرناجائز ہے ؟
  9. محمد حفص فاروقی

    یکم محرم کو بسم اللہ لکھنا

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سوال آج ایک میسج شئیر کیا جارہاہے جسمیں کہا گیا ہے یہ یکم محرم الحرام (یعنی آج مغرب سے قبل) کسی خالی صفحہ پر 313 بار بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھیں ان شاءاللہ آپ پورے سال مصائب و آفات سے محفوظ رہینگے۔ اس کی کیا حقیقت ہے رہنمائی فرمادیں۔ جزاک اللہ
  10. محمد حفص فاروقی

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی کرامت

    حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ نے فرمایا: حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک لشکر کو روانہ فرمایا: اور حضرت ساریہ رضی اللہ عنہ کو اُس لشکر کا سپہ سالار بنایا ، ایک دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خطبہ کے درمیان یہ نداء دی کہ یا ساریۃ الجبل ، اے ساریہ پہاڑ کے دامن میں ہوجاؤ ،حضرت عمر رضی اللہ عنہ...
Top