نتائجِ‌تلاش

  1. م

    ایک حدیث جس کا سبق یاد نہیں

    ایک حدیث، جسکاسبق یاد نہیں عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ٌ* یہ حدیث اکثر لوگوں کی سنی ہوئی ہوگی،گو اصطلاح حدیث کے اعتبار سے یہ مشہور کے درجے پر...
  2. م

    آؤ کچھ سیکھیں !

    آؤ کچھ سیکھیں ! علم حاصل کرنے والے بیشتر طلبا ایک عجیب وغریب بیماری میں مبتلا ہیں ،خصوصاً دینی علوم حاصل کرنے والے لوگ اس مرض کا زیادہ شکار ہیں ،اور اس میں طالب علم اور معلم دونوں شامل ہیں ،اور دونوں ہی اپنے اس مرض سے غافل بھی ہیں ،اور وہ مرض ہے علم کا استعمال نہ کرنا ، غالبا ً آپ یہ سمجھیں کہ...
  3. م

    آؤ کچھ سیکھیں !

    آؤ کچھ سیکھیں ! علم حاصل کرنے والے بیشتر طلبا ایک عجیب وغریب بیماری میں مبتلا ہیں ،خصوصاً دینی علوم حاصل کرنے والے لوگ اس مرض کا زیادہ شکار ہیں ،اور اس میں طالب علم اور معلم دونوں شامل ہیں ،اور دونوں ہی اپنے اس مرض سے غافل بھی ہیں ،اور وہ مرض ہے علم کا استعمال نہ کرنا ، غالبا ً آپ یہ سمجھیں کہ...
  4. م

    اسران غازی کو خوش آمدید

    محترم اسران غازی ہم الغزالی پر آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں امید کرتے ہیں کہ آپ سے ہمیں علمی نفع پہنچیگا، کل عام وانتم بخیر!
  5. م

    حدیث کے سلسلے میں احتیاط

    حدیث رسول ﷺ کے سلسلے میں ایک مرض عام ہوتا جا رہاہے ،اور یہ بیماری بے امامے مقتدیوں سے امپورٹ ہو رہی ہے،بیماری کا نام ہے ’’ضعیف‘‘ اس لفظ کے ذریعہ ائمۂ کرام نے ان لوگوں کا راستہ مسدود کیا تھا جن سے احادیث گھڑنے کا خطرہ لاحق تھا ،ائمۂ کرام کی چھان پھٹک نے ان کو جتلا دیا کہ یہاں تو ضعف کو بھی نظر...
  6. م

    محبوب کی پہچان

    محبوب کی پہچان انسان کو بعض اوقات پتہ ہی نہیں چلتا کہ وہ کس سے محبت کرتا ہے اور کس سے نہیں ؟اوراس سے بھی زیادہ بے خبر وہ اس بات سے رہتا ہے کہ اس سے کون محبت کرتا ہے ،اس کو جانچنے کا ایک زبردست نسخہ ہے،نسخہ کسی ایرے غیرے نتھو خیرے کا نہیں ہے،بلکہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کا تجویز کردہ ہے،نسخہ تو...
  7. م

    نام کے دشمن

    ایک بار ایک لطیفہ پڑھا تھا،آئیے آج اسی لطیفہ سے شروع کرتے ہیں ،کسی صاحب نے اپنے بچہ سے معلوم کیا،سناہے تمہارے مدرسہ میں نئے استاذ آئے ہیں؟ بچہ :ہاں آئے تو ہیں۔ والد:کیا نام ہے انکا؟ بچہ:ہم نے ابھی ان کا نام نہیں رکھا۔ ہے تو یہ لطیفہ مگر حقیقت پر مبنی ہے،مدارس اور اسکولوں میں یہ چلن بالکل عام...
  8. م

    انگلی ہلاکر شہیدوں میں نام

    فتوی مسلمانوں کی بنیادی دینی ضرورت ہے، آج ُزمانہ ڈیجیٹل ہے؟ لہذاضروت ہے کہ فتاوی کو بھی ڈیجیٹل بنایا جائے، اس پروجیکٹ پر Algazali.org فورم سے کام شروع کردیا گیا ہے،اپنا رضاکارانہ تعاون پیش کرکے آپ بھی اس پروجیکٹ میں شامل ہوسکتے ہیں، کام کیا ہے؟ کتابوں کو اسکین کرکے پی ڈی ایف بنانا، کپوزنگ . پروف...
  9. م

    دوسرا قدم

    الحمد للہ فتاوائے احناف کو ڈیجیٹلائز یشن کا پہلا مرحلہ طے ہوگیا، جس میں ہمیں یہ طے کرنا تھا کہ آیا اس کام کا بیڑہ اٹھایا جائے یا نہیں، طے ہوگیا کہ ہمیں یہ کام کرنا ہے، اب ہم اسکے دوسرے مرحلے میں آپکا خیر مقدم کرتے ہیں، اس مرحلہ میں چار کام کرنے ہیں، ۱.پروجیکٹ کا نام کیاہو؟ میں چار نام اس مشورے...
  10. م

    آؤ کچھ کام کریں

    تمام اراین اور ممبران کی خدمت میں السلام علیکم آپ کو معلوم ہے کہ یہ دور، نہ چاہتے ہوئے بھی ہمیں الیکٹرونک دنیا میں گھسیٹ لایا ہے ،یہاں آکر معلوم ہوا کہ یہاں تمام مسالک کے اسٹال لگے ہوئے ہیں لیکن اہل سنت والجماعت دیوبندیوں کی نمائندگی نہ کے برابر ہے،اور فتاوی کے سلسلے میں تو اور بھی زیادہ...
Top