گئی بھینس پانیکیا مشورہ دیا کہ شعیب کو ہی گھوڑا بنادو
گئی بھینس پانیکیا مشورہ دیا کہ شعیب کو ہی گھوڑا بنادو
شعیب بھائی فکر نکو کر و۔ہم ہیں نادعا کریں اللہ خیر فرمادے
آپ اپنی خوشیوں کا گلا گھونٹ لیجیے کیوں کہ اب ہم ان کو جانے نہیں دینگےہمیں ان کے جانے کی خوشی ہوگی
یہ ہوئی نا بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویل ڈنہم جانے والوں میں سے نہیں ہیں
اگر آپ منتظم ہیں تو ہمارے پاس منتظم اعلیٰ مولانا احمد قاسمی ہیں
شہ بالا کی مجھے سمجھ نہیں آئی ۔۔۔۔۔ تلاش کرنے پر معلوم ہوا کہشہ بالا کی جگہ کہیں مجھے ہی گھوڑا نہ بنادے،یہ آپ کی بات پر عمل کر گزرتا ہے
ننھی جان پر رحم کریں اور اچھی تجویز دیں
شکریہ حضرت دلاسہ دینے کے لیےشعیب بھائی فکر نکو کر و۔ہم ہیں نا
ہماری معصوم سی جان پر زرا رحم کریں حضرت عالی وقار سلطان ہیں ان کے سامنے میری کہاں سے چلے گیآپ اپنی خوشیوں کا گلا گھونٹ لیجیے کیوں کہ اب ہم ان کو جانے نہیں دینگے
ہمیں پرانا داؤد ہی اچھا لگتا ہےنیا ہونا چاہیئے پرانے کو کیا کروگے
کیا کریں عادت سے مجبور ہیںتو پھر شروع ہوگیا
چاہے آپ سلطان کے دسترس میں رہیں یا وزیر کے ۔۔۔ میں نے آپ کو جانے نہیں دینا ہےہماری معصوم سی جان پر زرا رحم کریں حضرت عالی وقار سلطان ہیں ان کے سامنے میری کہاں سے چلے گی
ان کی خوشیوں کا پتہ نہیں البتہ وہ میری خوشیوں کا گلا ضرور گھونٹ دینگے
اچھا کیا یہ والا نیا ہے؟؟؟ لیکن لگتا تو پرانا ہےہمیں پرانا داؤد ہی اچھا لگتا ہے
دلاسہ ملا پھر بھی ڈر رہے ہیں یہ بات سمجھ نہیں آئیشکریہ حضرت دلاسہ دینے کے لیے
اسلطان اپنے آپ کی نہیں سنتے وزیروں کی کہاں سے سنیں گےچاہے آپ سلطان کے دسترس میں رہیں یا وزیر کے ۔۔۔ میں نے آپ کو جانے نہیں دینا ہے
جس داؤد کو میں جانتا تھا وہ یہ نہیں ہے یہ داؤد بلکل مختلف ہے ۔ اسی تلاش میں نکلا ہوں شاید جس داؤد کو میں جانتا تھا اس سے کسی موڑملاقات ہوجائےاچھا کیا یہ والا نیا ہے؟؟؟ لیکن لگتا تو پرانا ہے
تو ہم بھی پٹھان ہیں ہم کسی کی کہاں سنتے ہیں اور جو کہہ دیا سو کہہ دیا آپ نے کہیں نہیں جانااسلطان اپنے آپ کی نہیں سنتے وزیروں کی کہاں سے سنیں گے
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آئی تم میری تعریف کررہے ہو یا مجھ سے کوئی بدلہ لے رہے ہواسلطان اپنے آپ کی نہیں سنتے وزیروں کی کہاں سے سنیں گے
اچھا تو پھر آپ کو ان سے ڈرنے کی ضرورت نہیں یہ تو نیا والا ہے یہ کسی سے کچھ نہیں کہتاجس داؤد کو میں جانتا تھا وہ یہ نہیں ہے یہ داؤد بلکل مختلف ہے ۔ اسی تلاش میں نکلا ہوں شاید جس داؤد کو میں جانتا تھا اس سے کسی موڑملاقات ہوجائے
مجھے تو لگتا ہے کسی پرانے کی تعریف کر رہے ہیں اور اپ سے اکتائے سے لگتے ہیںمجھے ایک بات سمجھ نہیں آئی تم میری تعریف کررہے ہو یا مجھ سے کوئی بدلہ لے رہے ہو
سلطان کے سامنے کس کی چلتی ہے وہ سلطان ہے سلطانتو ہم بھی پٹھان ہیں ہم کسی کی کہاں سنتے ہیں اور جو کہہ دیا سو کہہ دیا آپ نے کہیں نہیں جانا
یہیں رہنا ہے