جناب محمدداؤدالرحمن علی صاحب کے لیے دعائے صحت کی اپیل

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترمین الغزالی فورم!

بقول محترم جناب احمد قاسمی صاحب ہمارے منتظم اعلی جناب محمدداؤدالرحمن علی صاحب بوجہ علالت فورم پر تشریف نہیں لا رہے

آپ سب ذمہ داران و ممبران صاحبان سے جناب محمدداؤدالرحمن علی صاحب کی صحت کے لیے دعا کی اپیل ہے۔

اللہ جناب محمدداؤدالرحمن علی صاحب کو صحت کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے،

آمین
 
احمدقاسمی

کاش کوئی قریبی صحیح خبر دیتا
پھر بھی دعا ہے اگر بیمار ہیں تو درست ہو جائیں اور اگر تندرست ہیں تو فورم پر فعال ہو جائیں
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بھائی داؤد الرحمن نے یہ میسج بھیجا ہے ۔قارئین صحت یابی کی دعا فرمائیں
"حضرت نہ جانے کیا معاملہ ہے یکدم طبیعت ناساز ہوجاتی ہے آج بھی اچانک گڑ بڑ کر گئی طبیعت اور ابھی بھی درد کی شدت ہے"
بقول ڈاکٹر حضرات کے سخت دوائی دینا نقصان دہ ہےکچھ علاج اور کچھ برداشت سے کام لو۔
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مریض کے پاس عیادت کے لئے جاتے تو اس کے سرہانے بیٹھتے اور سات بار یہ دعا پڑھتے

أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ

(میں اللہ عظیم ، عرش بریں کے رب سے سوال کرتا ہوں کہ تمہیں شفاء دے)

سنن الترمذي : 2083
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آپ بھی ڈاکٹر ہیں دعا کے ساتھ علاج یا کسی حکیم حاذق کی طرف رہنمائی کرتیں کتنا اچھا ہوتا
محترم ان کی رپورٹ جب آجائیں گی تو جس ڈاکٹر نے مرض تشخیص کر لیا وہی مرض کے مطابق علاج تجویز کرینگے
علاج معالجے میں خیالی نظریات نقصان دہ ہیں
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
آپ تمام کا دل کی اتاہ گہرائیوں سے شکریہ کہ آپ نے بندہ ناچیز کو دعاؤں سے نوازا
آپ تمام کی دعاؤں سے الحمداللہ طبیعت اب کافی بہتر ہے،بس آپ دعا کرتے رہیئے ان شاءاللہ جلد مکمل صحت یاب ہو جاؤں گا
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ
ماشاء اللہ آپ آئے بہار آئی
شہنشاہ معظم کے طبیب بیماری کے بارے میں کیا تشخیص فرماتے ہیں اور علاج کہاں تک موثر ہے
آپ کی مصروفیت یقیناً کافی ہوگی ہم ہم رعایا کے خطوط پڑھنے کےلیے کوئی نائب تو ہوگا؟
ہماری دعائیں ہمیشہ اپ کے ساتھ ہیں ان شاء اللہ
 
سلطان معظم کی خدمت میں عرض کر رہاہوں مجھے نائب رکھ لیں ۔لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیکاری ہے، کہتے ہیں فری سروس دو ، اس شرط کے ساتھ نجی خطوط پڑھنے نہیں دوں گا
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اب قوانین سخت ہونے چاہییں
شہنشاہ معظم اگر زیادہ چھٹیاں کریں تو ان کو چھٹی دے کر ان کی جگہ نئے شہنشاہ معظم کو موقع ملنا چاہے
اس طرح اپ کی بےکاری کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا
 
شہنشاہ کے بجائے ملکہ عالیہ کیسی رہیں گی؟
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کیا محترم نے اپنی ہونے والی بیگم کو فورم کا ممبر بنانے اور ذمہ داریاں حوالے کرنے کا سوچ رکھا ہے ؟
اگر ایسا ہے تو کنیزوں کے لیے باعث مسرت ہے
لو اک نہ شد دو شد
ابھی ہم ملکہ کی تلاش میں لگے تھے اب آپ نے کنیزوں کی تلاش کا کام بھی دیدیا۔
 
Top