سچے موتی!

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
جب اولاد دنیا کی دولت سے امیر بن جائے تو ماں باپ ڈر ڈر کے بات کرتے ہیں کہ کہیں اولاد ناراض نہ ہو جائے۔ لیکن جب اولاد ایمان کی دولت سے امیر بن جائے تو اولاد ڈر ڈر کے بات کرتی ہے کہ کہیں ماں باپ ناراض نہ ہو جائیں۔
 
Top