محمد نبیل خان نے کہا ہے:أضواء نے کہا ہے:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بہت دنوں کی غیر حاضری کے بعد آج آپ سب کی محفل میں حاضر ہوں
کیا میری بھی حاضری لگ سکتی ہے شکریہ کے ساتھہ
جناب اتنی غیر حاضریاں نہ کیا کریں جی
جی اچھی بات ہے ۔۔۔۔ آپ کا حکم سر آنکھوں پر