آج کا دن کیسے گزرا؟؟؟؟؟؟؟؟

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آپ نے خد فرما دیا وہ شوق نہیں رکھتیں کمپیوٹر کا توڈر کس بات کا،بلکہ میں تو اتنا کہوں گا کہ آج آپ میرے ساتھ ریس لگالیں آپ مجھ سے جیت جائینگے۔
خود سے "و" اڑ گیا
ریس کا سن کر طوطے اڑ جائیں گے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
پوچھ کے کیوں زخم پر نمک چھڑک رہے ہو۔کسی کی جان گئی اور کسی کی ادا ٹہری ۔کرونا ابھی کہاں ختم ہوا
 
Top