آج کا دن کیسے گزرا؟؟؟؟؟؟؟؟

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
موسم ابر آلود ہے سورج آئس پائس کھیل رہا ہے ۔ یہاں نہ اتنی سردی ہوتی ہے کہ ٹھٹھر جاؤ نہ اتنی گرمی کہ بھن جاؤ ۔اللہ کا فضل ہے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
موسم ابر آلود ہے سورج آئس پائس کھیل رہا ہے ۔ یہاں نہ اتنی سردی ہوتی ہے کہ ٹھٹھر جاؤ نہ اتنی گرمی کہ بھن جاؤ ۔اللہ کا فضل ہے
جب ہم چھوٹے چھوٹے تھے مطلب آٹھ دس سال کے اس وقت اتنی سردی ہوتی تھی ہمارے ہاں کہ ہم دو دو کوٹ سر پر دو ٹوپیاں اور پاوں میں چمڑے کے موزے پہنتے تھے اور گرمیوں میں گزارہ ہوجاتا تھا
لیکن حالیہ موسمیاتی تبدیلی سے کافی فرق پڑا حالانکہ سردیوں کا موسم ہمارے حساب سے شروع ہوچکا لیکن گرمی کچھ نہ کچھ باقی تھی اب آکر ہلکی سردی ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق 15 دسمبر سے شدید سردی کا امکان ہے
مطلب جب سے موسمیاتی تبدیلیاں رو نما ہوئیں گرمیوں کے دنوں میں سردیاں اور سردیوں کے موسم میں گرمیاں رہ جاتی ہیں
 
Top