نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عثمان غنی

    حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی ٹوپی میں موئے مبارک کی روایت کی تحقیق

    کیا حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی ٹوپی میں موئے مبارک موجود تھے؟؟ یہ روایت زبان زد عوام ہے؟ کہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ مجھے ان موئے مبارک کی برکت سے فتح و نصرت سے ہمکنار کرتا ہے۔
  2. محمد عثمان غنی

    خیر الاصول فی حدیث الرسول صلی اللہ علیہ وسلم

    اصولِ حدیث پر آسان ترین مختصر سا کتابچہ
  3. محمد عثمان غنی

    مفتی اعجاز الحق صاحب کو خوش آمدید

    @مفتی اعجاز الحق صاحب ۔۔ آپ کو میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو الغزالی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید آپ آئے بہار آئی امید ہے کہ آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا اور آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ آپکو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید صاحب آپ کو میری...
  4. محمد عثمان غنی

    کیا سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت یکم محرم الحرام ہے؟

    سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ بعض کتب کے مطابق اگر سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت یکم محرم الحرام ہے تو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو 29 ذی الحجہ کو خلافت کیسے مل گئی؟ ثانیا کیا واقعی سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی شہادت ذی الحجہ میں ہوئی َ؟
  5. محمد عثمان غنی

    ایک نیکی کی بناء کسی کی بخشش اور ایک گناہ پر وبال۔۔کیا عدل الہی ہے؟

    السلام علیکم ۔ احباب سوال یہ ہے کہ امام الانبیاء ﷺ نے فرمایا "انما الاعمال بالخواتیم " ااعمال کا دارومدار خاتمے پر ہے۔ کتابوں میں واقعہ موجود ہے کہ بنی اسرائیل کی عورت کو کتے کو پانی پلانے کی وجہ سے بخشش کا پروانہ مل گیا۔ ایسے ہی سو قتل کرنے والے شخص کی مغفرت کر دی گئی۔ کیایہ عدل الہی کے...
  6. محمد عثمان غنی

    کیا القدس یہودیوں کی ملکیت ہے؟

    ایک سوال : بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کیا یہودیوں کی ملکیت ہیں؟ اولا۔۔۔۔۔۔۔بیت المقدس کو تعمیر کرنے والے حضرت سلیمان ؑ ہیں اور حضرت سلیمان ؑ کو یہودی بھی مانتے ہیں۔ ثانیا۔۔۔۔۔۔ یہودی اصل میں بنی اسرائیل ہیں لہذا بنی اسرائیل ہی اقصیٰ کے مالک ہیں ؟ ثالثا:۔۔۔۔۔۔ کیا یہ مسلمانوں کی مذہبی...
  7. محمد عثمان غنی

    مسئلہ بیس رکعات تراویح(دلائل اہل سنت والجماعت )

    مسئلہ بیس رکعات تراویح دلائل کی روشنی میں مذہب اہل السنت و الجماعت : تراویح بیس رکعت سنت مؤکدہ ہے۔ (رد المحتار: ج2ص496، 597، بدایہ المجتہد ج1ص214، قیام اللیل ص159، جامع الترمذی : ج1 ص166 باب ما جاء في قيام شہر رمضان) دلائل اہل السنت و الجماعت احادیث مرفوعہ دلیل نمبر1: قال الامام الحافظ...
  8. محمد عثمان غنی

    جنوبی ایشیا کی دو بڑی طاقتیں۔۔ ۔بے بس و بے حال

    ‏جنوبی ایشا کی دو ایٹمی طاقتیں۔۔۔ ایک کے پاس ویکسین نہیں۔۔۔ دوسرے کے پاس آکسیجن نہیں۔۔۔ اور دونوں نے آخری میزائل تجربہ اسی مہینے کیا۔ دونوں اپنی اپنی عوام کے ٹیکس دہائیوں سے آتش بازی میں پھونکتے آ رہے ہیں۔دونوں ستر سالوں سے سرحد پر ٹانگیں اونچی اٹھانے کا مقابلہ دلجمی، تندہی اور جانفشانی سے...
  9. محمد عثمان غنی

    رمضان المبارک میں انتقال کرنے والے سے عذاب قبر کا اٹھایا جانا

    سوال احادیث میں آیا ہےکہ رمضان المبارک میں جہنم کے دروازے بند کردیے جاتے ہیں؟ اب اگر کوئی گناہ گار اس مہینے میں مر جاتا ہے ،تو اس کے ساتھ اللہ تبارک و تعالی کیا معاملہ فرمائے گا؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں مسئلہ کی وضاحت کر دیجیے؟ جواب رمضان المبارک اور جمعہ کے دن انتقال کرنے والوں کے بارے میں...
  10. محمد عثمان غنی

    نمازِ وتر- اہمیت، تعدادِ رکعت اور پڑھنے کا طریقہ

    وتر کے معنی طاق (Odd Number) کے ہیں۔ احادیث نبویہ کی روشنی میں امت مسلمہ متفق ہے کہ ہمیں نمازِ وتر کی خاص پابندی کرنی چاہیے؛ کیونکہ نبی اکرم ﷺ سفروحضر ہمیشہ نمازِ وتر کا اہتمام فرماتے تھے، نیز نبیِ اکرم ﷺ نے نماز ِوتر پڑھنے کی بہت زیادہ تاکید فرمائی ہے حتی کہ فرمایا کہ اگر کوئی شخص وقت پر وتر نہ...
Top