بیماری کوئی جناتی تو نہیں محسوس ہورہیہم کوئی اور بیماری تشخیص کرنے کے چکر میں تھے
آپ تو سچ مچ بستر علالت پر گر گئے
بیماری کوئی جناتی تو نہیں محسوس ہورہیہم کوئی اور بیماری تشخیص کرنے کے چکر میں تھے
آپ تو سچ مچ بستر علالت پر گر گئے
کیوں کیا تم نے عالی پناہ کا دیدار کرلیا؟پر مجھے ایسے تو نہیں لگے
انداز مطلبدیدار تو نہیں لیکن ان کے انداز سے لگا سویٹ ہیں
ماشاء اللہدیدار تو نہیں لیکن ان کے انداز سے لگا سویٹ ہیں
آپ نے بھی سویٹ مان لیا؟ماشاء اللہ
محترمہ کے محسوس کرنے کی حس پر ماشاء اللہ کہا ہےآپ نے بھی سویٹ مان لیا؟
حس کے بارے میں تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا ۔واقعی ما شاء اللہمحترمہ کے محسوس کرنے کی حس پر ماشاء اللہ کہا ہے
گل ہیں اور خوشبو تو دور سے ہی اپنا احساس دلاتی ہے اسلے حس تیز ہی ہوگیحس کے بارے میں تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا ۔واقعی ما شاء اللہ
بہت خوبدن کچھ ایسےگزارتی ہوں میں
رب کو اپنے پکارتی ہوں میں
اپنے غم اب نہیں سنبھل پاتے
کوششیں کر کے ہارتی ہوں میں
آئینہ ءِ دل چٹخ گیا شاید
کرچیاں ہی سنوارتی ہوں میں
میرا کوئی نہیں ہے اب لیکن
اللہ اللہ پکارتی ہوں میں
زخم چہرے سے نمایاں نہ ہو گل
زلفیں اپنی سنوارتی ہوں میں
زنیرہ گُل
گلوں کی حس تیز ہی ہوتی ہےگل کی حس بہت تیز ہے
افاقہ ہوا یا نہیں؟؟؟ہم کوئی اور بیماری تشخیص کرنے کے چکر میں تھے
آپ تو سچ مچ بستر علالت پر گر گئے
شکریہ جناببہت خوب