بہانے سے میں جانا چاہتی ہوں

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بہت شکریہ آپ لوگوں کی محبت عقیدت چاہت الفت مودت مروت کا نظر نا لگا دینا مجھے نظر زرا جلدی لگ جاتی ہے
اچھا ؟؟ ماشاء اللہ
ہمیں تودیکھ کر بچے ڈر جاتے ہیں نظر تو دور کی بات
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اگر اب پھول قاسمی کی شان میں شاعری نہ ہوئی تو شاعری پر پابندی لگا دوں گا:)
جن کا کردار مہکتا ہےگُل
وہ جو مینار روشنی کا ہے
یہ حقیقت تو جانتے ہیں سب
کہ وہ کردار قاسمی کا ہے

زنیرہ گُل
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
بہار سبق دیتا ہے ہر چیز تمہارے پاس ہمیشہ کے لیے نہیں رہے گی ،زندگی میں خزاں بھی آئے گا،لیکن تم صبر کرنا مایوس مت ہونا ایک دن اللہ تمہاری زندگی رنگ برنگے پھولوں کے طرح مہک اٹھے گی۔
کمال
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
یہ مُراد ہر ایک مسلمان کی ہوتی ہے کہ خاتمہ بالخیر ہو اور ساتھ ساتھ دُعا کی بھی اشد ضرورت ہوتی ہے،انسان کی بہت سی مرادیں ہوتی ہیں جو بس مرادیں رہ جاتی ہیں۔
نیک مُرادیں تو دل میں رکھنی چاہیئں ، جیسے حج و عمرہ کی مُراد۔حاضری روضہ رسول ﷺ کی مراد،دین اسلام کے خادم بن کر خدمت کرنے کی مُراد،دین پھیلانے کی مُراد،دین پھیلاتے اور اس پر عمل کرتے ہوئے دنیا سے جانے کی مُراد ہونی چاہیئے۔
اللہ تمام نیک مرادیں پوری فرمائے۔آمین
آمین
ہمارے حق میں بھی دعا کردیا کریں،رب کائنات ہمیں بھی بُلالے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
آمین
ہمارے حق میں بھی دعا کردیا کریں،رب کائنات ہمیں بھی بُلالے
اللہ پاک آپ کو آپ کے اہل خانہ کو بہن بھائیوں، والدین کو سب کو بار بار سفر حرمین کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
پوسٹ ڈلیٹ کردیں۔ قاسمی بے حقیقت اور قاسمیت آفتاب عالمتاب ہے۔
آپ ہمارے لیے محترم ہیں
وہ حقیقت اپنی جگہ اور یہ حقیقت اپنی جگہ
دیوبند کے ستارے ہیں
اور ہر ستارہ اپنی ایک حیثیت اور مقام رکھتا ہے
 
Top