ماشاء اللہ بہت خوبصورت
آپ خواشگوا ہوں نہ ہوں کئی لوگوں کو مفرح قلب مل جاتا ہے۔آتے رہیںالغزالی پر آکر دن خوشگوار ہوگیا
ماشاءاللہآج قدوۃ الکبری،محبوب یزدانی،ناظر عالم ملکوت،قطب الاقطاب ،غوث العالم حضرت مخدوم سلطان سید اشرف جہانگیر سمنانی رحمۃ اللہ علیہ متوفی808ھجری قصبہ کچھوچھا اتر پردیش انڈیا زیارت کو گیا۔خوشی بھی ہوئی اور بدعات وخرافات دیکھ کر دکھ بھی ہوا۔
ہردن تشریف لائیں ان شاءاللہ ہر دن باکمال ہوگاپہلا دن اور الغزالی کا چکر دن باکمال ہوگیا
آپ اکثر غائب رہتے ہیں یا دور بین رکھی ہے دورت سے ہی چیک کیا اور نکل گیا کوئی پوسٹ کوئی علمی مو شوگافیاں نہیں ہوتٰیںپہلا دن اور الغزالی کا چکر دن باکمال ہوگیا
مطلب بس گزر گیا؟؟؟؟آج کادن بس گزر گیا